ایکنا محرم فورتھ شیڈول میڈیا سوشل پولیس
بین الاقوامی گروپ- فورتھ شیڈول کے تحت کالعدم تنظیموں، ان کے اراکین اور افراد کی سوشل اکاؤنٹس کی نگرانی کرنے اور نفرت آمیز مواد شیئر کرنے والوں کے خلاف اے ٹی اے کے تحت مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506522 تاریخ اشاعت : 2019/08/19